69) !نائلہ کی کہانی
ان لوگوں کے لیے ایک تحریر ہے جو ہر سال کروڑوں ڈالر کی سیلز کا خواب دیکھتے ہیں! یہ کہانی سیلز کے مشہور !جریدے سے منقول ہے ریاض شہر میں نائلہ نامی ایک باصلاحیت سیلز وومن رہتی تھی، جو ایک بہت ہی سادہ پس منظر سے تعلق رکھتی تھی۔ اس نے انجینئرنگ یونیورسٹی سے










